یہ ایک مفت کارڈ ہے جو آپ کو ہسپتالوں اور بُنیادی طبی امداد کے مراکز (CAP) میں جانے کا اور ادویات یا کچھ آرتھوپیڈک آلات حاصل کرنے کا حق دیتا ہے۔ یہ کارڈ حاصل کرنے کے لئے کاتالونیا میں پادرون ہونا لازمی ہے اور پادرون کے سرٹیفکیٹ اور پاسپورٹ کے ساتھ کسی CAP جانا ہو گا۔