Skip to main content

دفتری کارروائیاں

ہیلتھ کارڈ (TSI/CatSalut)

یہ ایک مفت کارڈ ہے جو آپ کو ہسپتالوں اور بُنیادی طبی امداد کے مراکز (CAP) میں جانے کا اور ادویات یا کچھ آرتھوپیڈک آلات حاصل کرنے کا حق دیتا ہے۔
یہ کارڈ حاصل کرنے کے لئے کاتالونیا میں پادرون ہونا لازمی ہے اور پادرون کے سرٹیفکیٹ اور پاسپورٹ کے ساتھ کسی CAP جانا ہو گا۔

پادرون (مردم شماری میں نام کا اندراج)

پادرون: بارسلونا شہر میں رہائش کی ثبوت ہے
Oficinas de atención ciudadana de Barcelona.